بین الاقوامی گروپ:یمن کے خلاف سعودی عرب کےمجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر وسیع پیمانے پر بمباری کی ہے جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3501761 تاریخ اشاعت : 2016/10/23